قرآن پاک کی تحقیق کریں
اس میں تلاش کرنے کے لئے ایک باب (سورہ) کا انتخاب کریں:
# ... سورہ ... آیات کی تعداد
1 Al-Fatihah الفاتحة (7)
2 Al-Baqarah البقرة (286)
3 Ale Imran آل عمران (200)
4 An-Nisa النساء (176)
5 Al-Ma'idah المائدة (120)
6 Al-An'am الأنعام (165)
7 Al-A'raf الأعراف (206)
8 Al-Anfal الأنفال (75)
9 At-Tawbah التوبة (129)
10 Yunus يونس (109)
11 Hud هود (123)
12 Yusuf يوسف (111)
13 Ar-Ra'd الرعد (43)
14 Ibraheem إبراهيم (52)
15 Al-Hijr الحجر (99)
16 An-Nahl النحل (128)
17 Al-Isra الإسراء (111)
18 Al-Kahf الكهف (110)
19 Maryam مريم (98)
20 Ta-Ha طه (135)
21 Al-Anbiya الأنبياء (112)
22 Al-Hajj الحج (78)
23 Al-Mu'minoon المؤمنون (118)
24 An-Nur النور (64)
25 Al-Furqan الفرقان (77)
26 ash-Shu`ara الشعراء (227)
27 An-Naml النمل (93)
28 Al-Qasas القصص (88)
29 Al-`Ankabut العنكبوت (69)
30 Ar-Rum الروم (60)
31 Luqman لقمان (34)
32 As-Sajdah السجدة (30)
33 Al-Ahzab الأحزاب (73)
34 Saba سبأ (54)
35 Fatir فاطر (45)
36 Ya seen يس (83)
37 As-Saffat الصافات (182)
38 Sad ص (88)
39 Az-Zumar الزمر (75)
40 Ghafir غافر (85)
41 Fussilat فصلت (54)
42 Ash-Shura الشورى (53)
43 Az-Zukhruf الزخرف (89)
44 Ad-Dukhan الدخان (59)
45 Al-Jathiyah الجاثية (37)
46 Al-Ahqaf الأحقاف (35)
47 Muhammad محمد (38)
48 Al-Fath الفتح (29)
49 Al-Hujurat الحجرات (18)
50 Qaf ق (45)
51 Ad-Dhariyat الذاريات (60)
52 At-Tur الطور (49)
53 An-Najm النجم (62)
54 Al-Qamar القمر (55)
55 Ar-Rahman الرحمن (78)
56 Al-Waqi'ah الواقعة (96)
57 Al-Hadeed الحديد (29)
58 Al-Mujadilah المجادلة (22)
59 Al-Hashr الحشر (24)
60 Al-Mumtahanah الممتحنة (13)
61 As-Saff الصف (14)
62 Al-Jumu'ah الجمعة (11)
63 Al-Munafiqun المنافقون (11)
64 At-Taghabun التغابن (18)
65 At-Talaq الطلاق (12)
66 At-Tahreem التحريم (12)
67 Al-Mulk الملك (30)
68 Al-Qalam القلم (52)
69 Al-Haqqah الحاقة (52)
70 Al-Ma'aarij المعارج (44)
71 Nuh نوح (28)
72 Al-Jinn الجن (28)
73 Al-Muzzammil المزمل (20)
74 Al-Muddathir المدثر (56)
75 Al-Qiyamah القيامة (40)
76 Al-Insan الإنسان (31)
77 Al-Mursalat المرسلات (50)
78 An-Naba النبأ (40)
79 An-Nazi'at النازعات (46)
80 `Abasa عبس (42)
81 At-Takweer التكوير (29)
82 Al-Infitar الانفطار (19)
83 Al-Mutaffifeen المطففين (36)
84 Al-Inshiqaq الانشقاق (25)
85 Al-Burooj البروج (22)
86 At-Tariq الطارق (17)
87 Al-A'la الأعلى (19)
88 Al-Ghashiyah الغاشية (26)
89 Al-Fajr الفجر (30)
90 Al-Balad البلد (20)
91 Ash-Shams الشمس (15)
92 Al-Lail الليل (21)
93 Ad-Dhuha الضحى (11)
94 Al-Inshirah الشرح (8)
95 Al-Teen التين (8)
96 al-`Alaq العلق (19)
97 Al-Qadr القدر (5)
98 Al-Bayyinah البينة (8)
99 Az-Zalzala الزلزلة (8)
100 Al-Adiyat العاديات (11)
101 al-Qari`ah القارعة (11)
102 At-Takathur التكاثر (8)
103 Al-Asr العصر (3)
104 Al-Humazah الهمزة (9)
105 Al-Feel الفيل (5)
106 Al-Quraish قريش (4)
107 Al-Maa'oun الماعون (7)
108 Al-Kawthar الكوثر (3)
109 Al-Kafiroun الكافرون (6)
110 An-Nasr النصر (3)
111 Al-Masad المسد (5)
112 Al-Ikhlas الإخلاص (4)
113 Al-Falaq الفلق (5)
114 Al-Nas الناس (6
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
دکھانا 51 - 75 کے 227
* ash-Shu`ara الشعراء 51
( اور ہمیں توقع ہے کہ ہمارا رب ہمارے گناہ معاف کر دے گا کیونکہ سب سے پہلے ہم ایمان لائے ہیں" )
* ash-Shu`ara الشعراء 52
( ہم نے موسیٰؑ کو وحی بھیجی کہ "راتوں رات میرے بندوں کو لے کر نکل جاؤ، تمہارا پیچھا کیا جائے گا" )
* ash-Shu`ara الشعراء 53
( اس پر فرعون نے (فوجیں جمع کرنے کے لیے) شہروں میں نقیب بھیج دیے )
* ash-Shu`ara الشعراء 54
( (اور کہلا بھیجا) کہ "یہ کچھ مٹھی بھر لوگ ہیں )
* ash-Shu`ara الشعراء 55
( اور انہوں نے ہم کو بہت ناراض کیا ہے )
* ash-Shu`ara الشعراء 56
( اور ہم ایک ایسی جماعت ہیں جس کا شیوہ ہر وقت چوکنا رہنا ہے" )
* ash-Shu`ara الشعراء 57
( اِس طرح ہم انہیں ان کے باغوں اور چشموں )
* ash-Shu`ara الشعراء 58
( اور خزانوں اور ان کی بہترین قیام گاہوں سے نکال لائے )
* ash-Shu`ara الشعراء 59
( یہ تو ہوا اُن کے ساتھ، اور (دوسری طرف) بنی اسرائیل کو ہم نے ان سب چیزوں کا وارث کر دیا )
* ash-Shu`ara الشعراء 60
( صبح ہوتے ہی یہ لوگ اُن کے تعاقب میں چل پڑے )
* ash-Shu`ara الشعراء 61
( جب دونوں گروہوں کا آمنا سامنا ہوا تو موسیٰؑ کے ساتھی چیخ اٹھے کہ "ہم تو پکڑے گئے" )
* ash-Shu`ara الشعراء 62
( موسیٰؑ نے کہا "ہرگز نہیں میرے ساتھ میرا رب ہے وہ ضرور میری رہنمائی فرمائے گا" )
* ash-Shu`ara الشعراء 64
( اُسی جگہ ہم دوسرے گروہ کو بھی قریب لے آئے )
* ash-Shu`ara الشعراء 65
( موسیٰؑ اور اُن سب لوگوں کو جو اس کے ساتھ تھے، ہم نے بچا لیا )
* ash-Shu`ara الشعراء 66
( اور دوسروں کو غرق کر دیا )
* ash-Shu`ara الشعراء 67
( اس واقعہ میں ایک نشانی ہے، مگر اِن لوگوں میں سے اکثر ماننے والے نہیں ہیں )
* ash-Shu`ara الشعراء 68
( اور حقیقت یہ ہے کہ تیرا رب زبردست بھی ہے اور رحیم بھی )
* ash-Shu`ara الشعراء 69
( اور اِنہیں ابراہیمؑ کا قصہ سناؤ )
* ash-Shu`ara الشعراء 70
( جبکہ اس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے پوچھا تھا کہ "یہ کیا چیزیں ہیں جن کو تم پوجتے ہو؟" )
* ash-Shu`ara الشعراء 71
( انہوں نے جواب دیا "کچھ بت ہیں جن کی ہم پوجا کرتے ہیں اور انہی کی سیوا میں ہم لگے رہتے ہیں" )
* ash-Shu`ara الشعراء 72
( اس نے پوچھا "کیا یہ تمہاری سنتے ہیں جب تم انہیں پکارتے ہو؟ )
* ash-Shu`ara الشعراء 73
( یا یہ تمہیں کچھ نفع یا نقصان پہنچاتے ہیں؟" )
* ash-Shu`ara الشعراء 74
( انہوں نے جواب دیا "نہیں، بلکہ ہم نے اپنے باپ دادا کو ایسا ہی کرتے پایا ہے" )
* ash-Shu`ara الشعراء 75
( اس پر ابراہیمؑ نے کہا "کبھی تم نے (آنکھیں کھول کر) اُن چیزوں کو دیکھا بھی جن کی بندگی تم )