قرآن پاک کی تحقیق کریں
اس میں تلاش کرنے کے لئے ایک باب (سورہ) کا انتخاب کریں:
# ... سورہ ... آیات کی تعداد
1 Al-Fatihah الفاتحة (7)
2 Al-Baqarah البقرة (286)
3 Ale Imran آل عمران (200)
4 An-Nisa النساء (176)
5 Al-Ma'idah المائدة (120)
6 Al-An'am الأنعام (165)
7 Al-A'raf الأعراف (206)
8 Al-Anfal الأنفال (75)
9 At-Tawbah التوبة (129)
10 Yunus يونس (109)
11 Hud هود (123)
12 Yusuf يوسف (111)
13 Ar-Ra'd الرعد (43)
14 Ibraheem إبراهيم (52)
15 Al-Hijr الحجر (99)
16 An-Nahl النحل (128)
17 Al-Isra الإسراء (111)
18 Al-Kahf الكهف (110)
19 Maryam مريم (98)
20 Ta-Ha طه (135)
21 Al-Anbiya الأنبياء (112)
22 Al-Hajj الحج (78)
23 Al-Mu'minoon المؤمنون (118)
24 An-Nur النور (64)
25 Al-Furqan الفرقان (77)
26 ash-Shu`ara الشعراء (227)
27 An-Naml النمل (93)
28 Al-Qasas القصص (88)
29 Al-`Ankabut العنكبوت (69)
30 Ar-Rum الروم (60)
31 Luqman لقمان (34)
32 As-Sajdah السجدة (30)
33 Al-Ahzab الأحزاب (73)
34 Saba سبأ (54)
35 Fatir فاطر (45)
36 Ya seen يس (83)
37 As-Saffat الصافات (182)
38 Sad ص (88)
39 Az-Zumar الزمر (75)
40 Ghafir غافر (85)
41 Fussilat فصلت (54)
42 Ash-Shura الشورى (53)
43 Az-Zukhruf الزخرف (89)
44 Ad-Dukhan الدخان (59)
45 Al-Jathiyah الجاثية (37)
46 Al-Ahqaf الأحقاف (35)
47 Muhammad محمد (38)
48 Al-Fath الفتح (29)
49 Al-Hujurat الحجرات (18)
50 Qaf ق (45)
51 Ad-Dhariyat الذاريات (60)
52 At-Tur الطور (49)
53 An-Najm النجم (62)
54 Al-Qamar القمر (55)
55 Ar-Rahman الرحمن (78)
56 Al-Waqi'ah الواقعة (96)
57 Al-Hadeed الحديد (29)
58 Al-Mujadilah المجادلة (22)
59 Al-Hashr الحشر (24)
60 Al-Mumtahanah الممتحنة (13)
61 As-Saff الصف (14)
62 Al-Jumu'ah الجمعة (11)
63 Al-Munafiqun المنافقون (11)
64 At-Taghabun التغابن (18)
65 At-Talaq الطلاق (12)
66 At-Tahreem التحريم (12)
67 Al-Mulk الملك (30)
68 Al-Qalam القلم (52)
69 Al-Haqqah الحاقة (52)
70 Al-Ma'aarij المعارج (44)
71 Nuh نوح (28)
72 Al-Jinn الجن (28)
73 Al-Muzzammil المزمل (20)
74 Al-Muddathir المدثر (56)
75 Al-Qiyamah القيامة (40)
76 Al-Insan الإنسان (31)
77 Al-Mursalat المرسلات (50)
78 An-Naba النبأ (40)
79 An-Nazi'at النازعات (46)
80 `Abasa عبس (42)
81 At-Takweer التكوير (29)
82 Al-Infitar الانفطار (19)
83 Al-Mutaffifeen المطففين (36)
84 Al-Inshiqaq الانشقاق (25)
85 Al-Burooj البروج (22)
86 At-Tariq الطارق (17)
87 Al-A'la الأعلى (19)
88 Al-Ghashiyah الغاشية (26)
89 Al-Fajr الفجر (30)
90 Al-Balad البلد (20)
91 Ash-Shams الشمس (15)
92 Al-Lail الليل (21)
93 Ad-Dhuha الضحى (11)
94 Al-Inshirah الشرح (8)
95 Al-Teen التين (8)
96 al-`Alaq العلق (19)
97 Al-Qadr القدر (5)
98 Al-Bayyinah البينة (8)
99 Az-Zalzala الزلزلة (8)
100 Al-Adiyat العاديات (11)
101 al-Qari`ah القارعة (11)
102 At-Takathur التكاثر (8)
103 Al-Asr العصر (3)
104 Al-Humazah الهمزة (9)
105 Al-Feel الفيل (5)
106 Al-Quraish قريش (4)
107 Al-Maa'oun الماعون (7)
108 Al-Kawthar الكوثر (3)
109 Al-Kafiroun الكافرون (6)
110 An-Nasr النصر (3)
111 Al-Masad المسد (5)
112 Al-Ikhlas الإخلاص (4)
113 Al-Falaq الفلق (5)
114 Al-Nas الناس (6
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
دکھانا 76 - 100 کے 118
* Al-Mu'minoon المؤمنون 76
( اِن کا حال تو یہ ہے کہ ہم نے انہیں تکلیف میں مبتلا کیا، پھر بھی یہ اپنے رب کے آگے نہ جھکے اور نہ عاجزی اختیار کرتے ہیں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 78
( وہ اللہ ہی تو ہے جس نے تمہیں سُننے اور دیکھنے کی قوتیں دیں اور سوچنے کو دل دیے مگر تم لوگ کم ہی شکر گزار ہوتے ہو )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 79
( وہی ہے جس نے تمہیں زمین میں پھیلایا، اور اسی کی طرف تم سمیٹے جاؤ گے )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 80
( وہی زندگی بخشتا ہے اور وہی موت دیتا ہے گردش لیل و نہار اسی کے قبضہ قدرت میں ہے کیا تمہاری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 81
( مگر یہ لوگ وہی کچھ کہتے ہیں جو ان کے پیش رَو کہہ چکے ہیں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 82
( یہ کہتے ہیں "کیا جب ہم مر کر مٹی ہو جائیں گے اور ہڈیوں کا پنجر بن کر رہ جائیں گے تو ہم کو پھر زندہ کر کے اٹھایا جائے گا؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 83
( ہم نے بھی یہ وعدے بہت سنے ہیں اور ہم سے پہلے ہمارے باپ دادا بھی سنتے رہے ہیں یہ محض افسانہائے پارینہ ہیں" )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 84
( ان سے کہو، بتاؤ اگر تم جانتے ہو، کہ یہ زمین اور اس کی ساری آبادی کس کی ہے؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 85
( یہ ضرور کہیں گے اللہ کی کہو، پھر تم ہوش میں کیوں نہیں آتے؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 86
( ان سے پوچھو، ساتوں آسمانوں اور عرش عظیم کا مالک کون ہے؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 87
( یہ ضرور کہیں گے اللہ کہو، پھر تم ڈرتے کیوں نہیں؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 89
( یہ ضرور کہیں گے کہ یہ بات تو اللہ ہی کے لیے ہے کہو، پھر کہاں سے تم کو دھوکا لگتا ہے؟ )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 90
( جو امر حق ہے وہ ہم اِن کے سامنے لے آئے ہیں، اور کوئی شک نہیں کہ یہ لوگ جھوٹے ہیں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 92
( کھلے اور چھپے کا جاننے والا، وہ بالاتر ہے اُس شرک سے جو یہ لوگ تجویز کر رہے ہیں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 93
( اے محمدؐ، دعا کرو کہ "پروردگار، جس عذاب کی اِن کو دھمکی دی جا رہی ہے وہ اگر میری موجودگی میں تو لائے )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 94
( تو اے میرے رب، مجھے ان ظالم لوگوں میں شامل نہ کیجیو" )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 95
( اور حقیقت یہ ہے کہ ہم تمہاری آنکھوں کے سامنے ہی وہ چیز لے آنے کی پوری قدرت رکھتے ہیں جس کی دھمکی ہم انہیں دے رہے ہیں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 96
( اے نبیؐ، برائی کو اس طریقہ سے دفع کرو جو بہترین ہو جو کچھ باتیں وہ تم پر بناتے ہیں وہ ہمیں خوب معلوم ہیں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 97
( اور دعا کرو کہ "پروردگار، میں شیاطین کی اکساہٹوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں )
* Al-Mu'minoon المؤمنون 98
( بلکہ اے میرے رب، میں تو اس سے بھی تیری پناہ مانگتا ہوں کہ وہ میرے پاس آئیں" )