قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں

نوٹ: آپ تمام بابوں یا قرآن کریم کے ایک مخصوص حصے میں تلاش کرسکتے ہیں

* Al-Infitar الانفطار  1
( جب آسمان پھٹ جائے گا )

* Al-Infitar الانفطار  2
( اور جب تارے بکھر جائیں گے )

* Al-Infitar الانفطار  3
( اور جب سمندر پھاڑ دیے جائیں گے )

* Al-Infitar الانفطار  4
( اور جب قبریں کھول دی جائیں گی )

* Al-Infitar الانفطار  10
( حالانکہ تم پر نگراں مقرر ہیں )

* Al-Infitar الانفطار  11
( ایسے معزز کاتب )

* Al-Infitar الانفطار  12
( جو تمہارے ہر فعل کو جانتے ہیں )

* Al-Infitar الانفطار  13
( یقیناً نیک لوگ مزے میں ہوں گے )

* Al-Infitar الانفطار  15
( جزا کے دن وہ اس میں داخل ہوں گے )