قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں

نوٹ: آپ تمام بابوں یا قرآن کریم کے ایک مخصوص حصے میں تلاش کرسکتے ہیں

* Al-Waqi'ah الواقعة  11
( وہی تو مقرب لوگ ہیں )

* Al-Waqi'ah الواقعة  12
( نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے )

* Al-Waqi'ah الواقعة  13
( اگلوں میں سے بہت ہوں گے )

* Al-Waqi'ah الواقعة  14
( اور پچھلوں میں سے کم )

* Al-Waqi'ah الواقعة  15
( مرصع تختوں پر )