- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 7 کے 7
دکھانا 1 - 7 کے 7
* Al-Maa'oun الماعون 1
( تم نے دیکھا اُس شخص کو جو آخرت کی جزا و سزا کو جھٹلاتا ہے؟ )
* Al-Maa'oun الماعون 2
( وہی تو ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے )
* Al-Maa'oun الماعون 3
( اور مسکین کو کھانا دینے پر نہیں اکساتا )
* Al-Maa'oun الماعون 4
( پھر تباہی ہے اُن نماز پڑھنے والوں کے لیے )
* Al-Maa'oun الماعون 5
( جو اپنی نماز سے غفلت برتتے ہیں )
* Al-Maa'oun الماعون 6
( جو ریا کاری کرتے ہیں )
* Al-Maa'oun الماعون 7
( اور معمولی ضرورت کی چیزیں (لوگوں کو) دینے سے گریز کرتے ہیں )