- الاسلامية
- بحث القرآن الكريم بمختلف اللغات
- الدعاء من الكتاب والسنة
- مشكل إعراب القرآن
- مفردات ألفاظ القرآن الكريم
- تلاوة القرآن الكريم
- كتاب عدد آي القرآن وكلمه وحروفه ومعرفة خموسه وعشوره ومكيه ومدنيه
- ألف سؤال وجواب في القرآن
- مشروع القرآن الكريم
- أذكار وأدعيـة الصلاة
- كيف تحفظ القرآن
- حفظ سورة البقرة
- كتاب فقه السنة
- صحيح البخاري
- تغريدات #السيرة_النبوية
- قصص اﻷنبياء
- تاريخ الخلفاء للسيوطي
- العلاج بالأغذية والأعشاب
- منتخب الكلام في تفسير الأحلام
- ملاحظاتكم - الشبكة الاسلامية
- أدعية مختارة باللغتين العربية والانجليزية
- الثقافية
- الجغرافية
- الاجتماعية
- آراء
- وظائف
- خريطة الموقع
- اتصل بنا
- التسجيل
قرآن پاک کا اردو ترجمہ تلاش کریں
عربی قرآن مجید کی تلاش کے لئے یہاں کلک کریں
دکھانا 1 - 25 کے 6236
دکھانا 1 - 25 کے 6236
* Al-Fatihah الفاتحة 1
( اللہ کے نام سے جو رحمان و رحیم ہے )
* Al-Fatihah الفاتحة 2
( تعریف اللہ ہی کے لیے ہے جو تمام کائنات کا رب ہے )
* Al-Fatihah الفاتحة 3
( رحمان اور رحیم ہے )
* Al-Fatihah الفاتحة 4
( روز جزا کا مالک ہے )
* Al-Fatihah الفاتحة 5
( ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھی سے مدد مانگتے ہیں )
* Al-Fatihah الفاتحة 6
( ہمیں سیدھا راستہ دکھا )
* Al-Fatihah الفاتحة 7
( اُن لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا، جو معتوب نہیں ہوئے، جو بھٹکے ہوئے نہیں ہیں )
* Al-Baqarah البقرة 1
( الف لام میم )
* Al-Baqarah البقرة 2
( یہ اللہ کی کتاب ہے، اس میں کوئی شک نہیں ہدایت ہے اُن پرہیز گار لوگوں کے لیے )
* Al-Baqarah البقرة 3
( جو غیب پر ایمان لاتے ہیں، نماز قائم کرتے ہیں، جو رزق ہم نے اُن کو دیا ہے، اُس میں سے خرچ کرتے ہیں )
* Al-Baqarah البقرة 5
( ایسے لوگ اپنے رب کی طرف سے راہ راست پر ہیں اور وہی فلاح پانے والے ہیں )
* Al-Baqarah البقرة 11
( جب کبھی ان سے کہا گیا کہ زمین پر فساد برپا نہ کرو تو انہوں نے یہی کہا کہ ہم تو اصلاح کرنے والے ہیں )
* Al-Baqarah البقرة 12
( خبردار! حقیقت میں یہی لوگ مفسد ہیں مگر انہیں شعور نہیں ہے )
* Al-Baqarah البقرة 18
( یہ بہرے ہیں، گونگے ہیں، اندھے ہیں، یہ اب نہ پلٹیں گے )